نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کی کراچی آمد ، ائیر پورٹ پر شاندار استقبال

 کراچی(صباح نیوز) نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن منصورہ لاہور میں اپنی حلف برداری کے بعد جمعہ کو پہلی مرتبہ کراچی پہنچے ۔جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی ، عبوری امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں