نومنتخب ارکان سینیٹ کے حلف،چیئرمین ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے ایوان بالاکا اجلاس چار پانچ اپریل کو ہوگا

اسلام آباد (صباح نیوز)نومنتخب ارکان سینیٹ کے حلف اورچیئرمین ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے ایوان بالاکا دو روزہ  اجلاس چار پانچ اپریل کو طلب کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ، سینیٹ سیکرٹریٹ نے ضروری تیاری مکمل کرلی۔ مزید پڑھیں