نواز شریف ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آتے رہے ہیں ،فرخ حبیب

فیصل آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت اطلاعات  و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی کے تمام راستے بند ہو جائیں گے ، اس سے ٹھپہ مافیا کا خاتمہ ہو جائے گا،عوام آئندہ انتخابات ای وی مزید پڑھیں