نوازشریف کی رانا ثنا اللہ کو ناراض لیگی رہنماؤں سے ملاقات اور تحفظات دور کرنے کی ہدایت

لندن(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے رانا ثنا اللہ کو ہدایت کی ہے کہ ناراض دوستوں سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کریں۔ مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اہم مزید پڑھیں