نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافہ، لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنیکی ہدایت

اسلا م آباد (صباح نیوز)نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافے سے متعلق نظر ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو زیر التوا درخواستوں پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دیں۔ عدالت عظمی نے لاہور ہائیکورٹ سے مزید پڑھیں