میڈیا کے اداروں میں بھی کم ازکم تنخواہ کے قانون کا اطلاق ہونا چاہیئے۔ عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہمیڈیا کے اداروں میں بھی کم ازکم تنخواہ کے قانون کا اطلاق ہونا چاہیئے،پی بی اے اور اے پی این ایس نے اس حوالے سے یقین دہانی کرادی مزید پڑھیں