میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب ہتک عزت بل سیاہ قانون قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

لاہور(صباح نیوز) ذرائع ابلاغ کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اور اس قانون کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ہنگامی مزید پڑھیں