میٹرک امتحانات ،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے میٹرک کے امتحانات میں ناقص انتظامات کے باعث شدید بد نظمی ، امتحانی پرچوں کے پہنچنے میں تاخیر ، پرچے آئوٹ ہونے ونقل مافیا کو کھلی چھوٹ ملنے مزید پڑھیں