میزان بینک نے میزان ایکسچینج کا آغاز کر دیا

کراچی(صباح نیوز)  پاکستان کے ممتاز اسلامی بینک میزان بینک نے کراچی اپنی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی میزان ایکسچینج کمپنی لمیٹڈ کے آپریشنز کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔میزان ایکسچینج کمپنی لمیٹڈ تمام صارفین کوترسیلاتِ زراور غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کی خدمات مزید پڑھیں