میرے ذہن میں اٹکا “سسٹم” کا لفظ…نصرت جاوید

گزرے ہفتے کی رات نیند نہیں آرہی تھی۔ سرہانے نیویارک ٹائمز رکھا تھا۔ اسے اٹھالیا۔ وہاں سپین کی ایک معروف ناول نگار کا انگریزی میں ترجمہ ہوا ایک مضمون چھپا ہوا تھا۔ صبح اخبار پڑھتے ہوئے میں نے اسے نظرانداز مزید پڑھیں