میری اور بیوی کی ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں، اعظم سواتی

لاہور(صباح نیوز) پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی نے بتایا ہے کہ ان کی اپنی بیوی کیساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں۔ اعظم سواتی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ مزید پڑھیں