میرپور میں دوبئی سے آنے والے شخص نے اپنی بیوی کو ہتھوڑے کے وارکرکے قتل کردیا

میرپور (صباح نیوز) میرپور میں تھانہ تھوتھال کی حدود میں دوبئی سے  آنے والے شخص نے اپنی بیوی کو ہتھوڑے کے وارکرکے قتل کردیا ملزم نے ازخود گرفتاری پیش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پولیس تھوتھال کی حدود میں مزید پڑھیں