میرپور آزاد کشمیر(صباح نیوز)تھانہ سٹی میرپورنے کارروائی کرتے ہوئے انٹرنشینل منشیات فروش گروہ کے 2 افراد گرفتارکرلئے۔ ملزمان سے 5 کلو ہیروئن برآمدکرلی گئی ہے جسکی مالیت انٹرنشینل مارکیٹ میں کروڑوں روپے ہے۔ ایس ایچ او راجہ زوہیب طاہرنے میڈیا مزید پڑھیں