میاں چنوں میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ

میاں چنوں،اسلام آباد(صباح نیوز) خانیوال کے ضلع میاں چنوں میں بائی پاس کے قریب  چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ میاں چنوں میں بائی پاس کے کولڈ اسٹوریج کے گوادم کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ریسکیو مزید پڑھیں