میانمار میں زیرحراست رہنما آنگ سان سوچی کو جیل سے باہر منتقل کردیا گیا

نیپیدو (صباح نیوز)میانمار میں زیرحراست رہنما آنگ سان سوچی کو دارالحکومت نیپیدو کی ایک جیل سے باہر منتقل کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوج نے معزول اور زیرحراست رہنما آنگ سان سوچی کو دارالحکومت نیپیدو کی ایک جیل سے مزید پڑھیں