مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا،اچھی خاصی تنخواہ لے رہے تھے، اب 2، اڑھائی لاکھ پر آگئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد مزید پڑھیں