مکہ مکرمہ ،عمرہ زائرین کی نگرانی کیلئے  200 سمارٹ سکرینیں نصب

مکہ مکرمہ (صباح نیوز)مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کی نگرانی کے لیے 200 سمارٹ سکرینیں نصب کر دی گئیں۔سعودی حکام نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لئے  زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر مزید پڑھیں