مولی انسانی صحت کیلئے انتہائی اکسیر ہے،ماہرین طب

احمدیار(صباح نیوز)   ماہرین طب نے کہا کہ مولی انسانی صحت کیلئے انتہائی اکسیر ہے اس میں موجود حیاتین انسانی صحت کیلئے اکسیر ہیں . ماہرین کے مطابق ہر ایک سو گرام مولی میں20 حرارے  1.2گرام لحمیات0.1گرام روغن ، 4.2گرام کاربوہائیڈریٹ مزید پڑھیں