موقع ضائع ہونے نہیں دیں گے، پاکستان کو1000 ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے: احسن اقبال

 اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو  2035 تک ایک ہزار  ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے۔ اسلام آباد میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 5 مزید پڑھیں