مودی سرکار نے تحریک آزادی کشمیر کی قیادت کو قتل کرنے کے اپنے منصوبے پر عملدرآمد تیز کردیا ہے،فریدہ بہن جی کا اظہار تشویش

سرینگر (صباح نیوز)جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی سربراہ اور چار تنظیموں کے اتحاد یونائٹیڈ ریز سٹینس فورم کی وائس چیئرمین فریدہ بہن نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر چیرمین محمد یاسین ملک اور دوسرے کشمیری رہنماوں کے حلاف مزید پڑھیں