موجود حکومت نے مہنگائی،آئی ایم ایف کی غلامی اور وعدہ خلافی میں سابقہ حکومت کو پیچھے چھوڑدیا ہے ،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے تیسری بار پٹرول قیمتوں میں ہوشربااضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجود حکومت نے مہنگائی،آئی ایم ایف کی غلامی اوروعدہ خلافی میں سابقہ مزید پڑھیں