موجودہ حکومت کو تسلیم نہیں کرتا ،عمران خان سب سے زیادہ ووٹ لینے والا لیڈر ہے،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (صباح نیوز)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ملک ہے۔ ہم اسے اپنی سرزمین سمجھتے ہیں۔ زور، دھمکی اور نفرت کی بنیاد پر ہم ایک بار ملک توڑ چکے ہیں۔ کسی مزید پڑھیں