منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔وزیراعظم  شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری مزید پڑھیں