ملک کے مسائل کا حل اسلامی نظام میں ہے،عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا حل اسلامی نظام میں ہے،نوجوان قوم کا سرمایہ ہیں، اسلامی جمعیت طلباء اللہ تعالیٰ نوجوان کیلئے بہت بڑاانعام ہے جمعیت نے نوجوانوں کو فحاشی مزید پڑھیں