ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں سیکولر سسٹم کی حامی ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری

مری(صباح نیوز )مرکزی رہنما جمعیت علما اسلام مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں سیکولر سسٹم کی حامی ہیں۔ ملکہ کوہسار مری میں جمعیت علما اسلام کی جانب سے تربیتی کنونشن سے خطاب کرتے مزید پڑھیں