ملک کو معاشی طور پر تباہ کرنے والوں کا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی طور پر تباہ کرنے والوں کا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے ۔معاشی طور پر ملک کو کنگال،معیشت کوآئی ایم ایف کے حوالے کر نے مزید پڑھیں