ملک کو خوردنی تیل میں خودکفیل بنانا حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے کی ترجیح ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے خوردنی تیل میں خودکفالت کے پلان پر  تمام صوبوں کے سٹیک ہالڈرز کو اعتماد میں لے کر ایک ہفتہ کے اندر روڈ میپ تشکیل دینے کی ہدایت کر دی، اجلاس سے خطاب میں مزید پڑھیں