ملک کا پیسہ لوٹنے والے علاج کیلئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا پیسہ لوٹنے والے علاج کیلئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں،وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف جتنی مہم چلی، اتنی کسی کے خلاف نہیں دیکھی، سروے میں مزید پڑھیں