ملک پر مہنگائی کا طوفان اور سونامی عذاب کی صورت مسلط ہے،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کے ملک پر اس وقت مہنگائی کا طوفان اور سونامی عذاب کی صورت مسلط ہے جس نے غریب عوام اور متوسط طبقے کی زندگی اجیرن بنادی مزید پڑھیں