ملک و قوم کو کسی بھی حادثہ سے بچانے کے لئے ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرے،نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ناظمہ ضلع اسلام آباد، نصرت ناہید نے کہا ہے کہ ملک و قوم کو کسی بھی حادثہ سے بچانے کے لئے ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرے، آزادی کے مزید پڑھیں