ملک بھر میں کورونا ویکیسین لگوائے جانے کی تعداد 15 کروڑ ہو گئی ،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین لگوائے  جانے کی تعداد اب 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں