ملک بھرمیں کورونا وائرس بے قابو،چوبیس گھنٹے میں کتنی اموات ہوئیں،رپورٹ آ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ۔  ملک بھر میں کوروناوائرس کے6377نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران  مزید پڑھیں