مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد13 افراد ہوگئی

 جموں:مقبوضہ کشمیر کے ڈوڈہ علاقے میں مسافر بس حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 افراد ہوگئی ہے،ڈوڈہ ضلع میںگذشتہ روز پیش آئے  ایک المناک سڑک حادثہ میں 3خواتین سمیت13 مسافرلقمہ اجل جبکہ 14  دیگرزخمی ہوئے ، جن میں مزید پڑھیں