مقبوضہ کشمیر میں مزید12 ہزار نیم فوجی  اہلکار  تعینات کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی : بھارتی حکومت  مقبوضہ کشمیر میں مزید12 ہزار نیم فوجی  اہلکار تقریبا 120 کمپنیاں تعینات کرے گی ۔ اس بات کا فیصلہ بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں نئی دہلی میں اعلی سطحی سیکورٹی جائزہ اجلاس مزید پڑھیں