مقبوضہ کشمیرمیں کوروناسے مزید101متاثر

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں 8 دنوں کے بعد روزانہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے  24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 39ہزار2ٹیسٹ کئے گئے جن میں 4مسافروں مزید پڑھیں