مقبوضہ کشمیرمیں مہنگائی سے کشمیری عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں

سرینگر: گذشتہ دوبرسوں کے دوران عالمی سطح پر مہنگائی بڑھنے کے اثرات ملکی سطح پر بری طرح پڑے ہیں اور اس کے اثرات سے مقبوضہ جموں کشمیر بھی بچ نہیں سکا،بیروزگاری بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا اور کووڈ مزید پڑھیں