مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ عاصم افتخار احمد

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ  بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔پاکستان مشن نیویارک میں یوم پاکستان کے حوالے سے مزید پڑھیں