مقبوضہ جموں وکشمیر میں شہید اشرف صحرائی کے یوم شہادت پرہڑتال

سرینگر (کے پی آئی )مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء شہید محمد اشرف صحرائی کے پہلے یوم شہادت پرجمعرات کو سرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں ہڑتال رہی جس سے روززرہ زندگی مفلوج مزید پڑھیں