معمولی جھگڑوں پر شاہراہ بند کرنا ہزاروں مسافروں سے زیادتی ہے۔جماعت اسلامی بلوچستان

کوئٹہ (صباح نیوز) جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی بیان میں کہاگیا ہے کہ مین شاہراہوں کو معمولی معمولی جھگڑوں مسائل کے حل کیلئے بند کرنا ہزاروں مسافروں کیساتھ زیادتی ہے گزشتہ دنوں کوئٹہ کراچی روڈ پرخضدار کے قریب دوقبائل کے مزید پڑھیں