کراچی (صباح نیوز) سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما طاہر مشہدی کراچی میں انتقال کر گئے ۔ انہوں نے سوگواران میں اہلیہ، تین بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑے ہیں۔اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے علیل تھے۔ مزید پڑھیں