مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کی مرکزی تنظیم سمیت تمام تنظیمیں  توڑ دیں،تنظیمیں توڑنے کی وجہ بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ  ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی مرکزی تنظیم سمیت تمام تنظیمیں  توڑ دی ہیں۔  دوماہ کے  اند رمسلم لیگ ن آزاد کشمیر  کے انتخابات کرائے جائیں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں