مسلح افواج اور عوام کے مابین تعلقات کو ٹھیس پہنچانے والے پاکستان کے دوست نہیں ،شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو بھی ہماری مسلح افواج اور عوام کے درمیان تعلقات کو ٹھیس پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے وہ پاکستان کا دوست نہیں ہے۔ پوری قوم آج اپنے شہیدوں مزید پڑھیں