مستقبل ٹک ٹاک اور فیس بک پر جھوٹ بول کر تعمیر نہیں ہوگا،احسن اقبال

 لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مستقبل ٹک ٹاک اور فیس بک پر جھوٹ بول کر تعمیر نہیں ہوگا، اگر ایسا نہ کیا تو تاریخ ایک ججمنٹ دے گی، ہمیں اپنی سمت کا فیصلہ کرنا مزید پڑھیں