مسافروں کو بڑا ریلیف،ٹرین کے کرایوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں کمی کردی۔ریلوے حکام نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ایک کلو میٹر سے 200 کلو میٹر تک ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی مزید پڑھیں