مریم نواز سے ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارجنٹائن کے سفیر سیباسٹین سیوس نے ملاقات کی ہے۔ایوان وزیراعلیٰ میں ہونے والی ملاقات میں لائیوسٹاک، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر صنعتی شعبوں میں تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں مزید پڑھیں