مدینہ ریاست کی دعویدار پی ٹی آئی قیادت کی فلسطین میں مسلمانوں کے قتل عام پر مجرمانہ خاموشی قابل مذمت ہے ، ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ  اسرائیل کی  فلسطین   میں ظلم  و بربریت  انسانی تاریخ  کی بدترین دہشتگردی ہے ۔ فلسطین میں  458 دن سیاسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری سے مزید پڑھیں