محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت سندھ میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی(صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں 5 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ مشرقی سندھ میں 4 اگست کی مزید پڑھیں