محکمہ صحت پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی ڈیجیٹل فہرستیں جاری کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز) محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی ڈیجیٹل فہرستیں جاری کرنے کا حکم دے دیا۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے سرکاری ہسپتا لوں میں غریب مریضوں کے لیے بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اہم مزید پڑھیں