محمد یاسین ملک،مسرت عالم ، شبیر شاہ سمیت گیارہ کشمیری رہنماؤں پر بھارتی عدالت میں 18 اپریل کو باقاعدہ فردجرم عائد کی جائے گی

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی خصوصی عدالت میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک، حریت کانفرنس کے چیرمین مسرت عالم بٹ،حریت کانفرنس کے وائس چیرمین شبیر احمد شاہ سمیت گیارہ مزید پڑھیں