مانتا ہوں مہنگائی ہے لیکن ہمارے اقدامات کے مثبت نتائج آئیں گے،عمران خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں مہنگائی سے مشکل وقت ہے جو قدم اٹھائے ہیں انشااللہ آنیوالے دنوں میں اس کے مثبت نتائج آئیں گے اصلاحات کے ذریعے ملک کی دولت میں اضافہ مزید پڑھیں